مدارس تربیتی ورکشاپس

مدارس تربیتی ورکشاپس

اہداف : علمی رسوخ کی جستجو، اھلِ مدارس کے لیے تدریسی مہارات، معاشرے میں قیادت اور جدید ذرائع ابلاغ کے استعمال میں سہولت کاری

برائے مہربانی نیچے دئیے گئے فارم کو بھر کر بھجوا دیجئے- ہماری ٹیم آپ سے از خود رابطہ کر لے گی