مدرسہ ڈاٹ-پی-کے کے شعبہ تربیت میں سہ ماہی پروگرام کے فارغ التحصیل علماء و عالمات کے لیے ایک سالہ پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں تین تین ماہ کے چار سمسٹر ہیں۔ درج ذیل نقشے سے ان کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔ اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علماء و عالمات عالمی زبانوں پر عبور حاصل کرکے انہی زبانوں میں تحقیق کرسکیں اور علمی رسوخ حاصل کرسکیں۔ پھر اپنے علم کے ذریعے تکنیکی مہارات کو استعمال کرتے ہوئے ساری دنیا کے انسانوں کو روشناس کروا سکیں۔

پہلا سمسٹر (عربی زبان) مکمل کرنے والے علماء و عالمات: 50
دوسرے سمسٹر (انگریزی زبان) میں زیر تعلیم علماء و عالمات: 60