یونیورسٹی داخلہ جات

یہ شعبہ خاص ان طلبہ کے لیے ہے جو دینی مدارس سے فراغت کے بعد ملکی یا غیر ملکی یونیورسٹیوں کے اسلامک اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹس میں ایم فل یا پی ایچ ڈی کے پروگرامز میں زیر تعلیم ہیں

ہمارا مشن

1.ڈگری اور ملازمت کی محدود سوچ سے نکل کر عالمی سطح کی علمی و فکری قیادت پیدا کرنا

2.تحقیق کے میدان میں درپیش مسائل پر مدرسہ ڈاٹ- پی- کے کی طرف سے رہنمائی فراہم کرنا

3.تحقیقی ورکشاپس، مقابلہ جات، اور سرگرمیوں کے ذریعے تحقیقی ذوق اور فکری صلاحیتوں کو اجاگر کرنا

4.طلبہ کو ادارے کے مختلف شعبوں میں انٹرنشپ کے مواقع دینا تاکہ عملی تجربہ حاصل ہو

5.پلیٹ فارم کے اراکین کو ایک دوسرے کے ساتھ تجربات، مشاہدات اور خیالات کے تبادلے کا موقع دینا

6.تعلیم مکمل ہونے کے بعد انہی طلبہ میں سے ایک “اسٹار ٹیم” کا انتخاب کرنا

7.اس ٹیم کو ملکی تعلیمی اداروں اور جامعات تک پہنچا کر پاکستان میں علمی انقلاب کی راہ ہموار کرنا

 

1- ڈاکٹر فلک شیر فیضی، پروفیسر ناروال یونیورسٹی:
لیکچر کا عنوان: تحقیقی مقالہ کیسے لکھیں؟
لیکچر کا لنک:

2-  لیکچر کا عنوان: اسلام میں تحقیق کی اخلاقیات ڈاکٹر حمیداللہ مرازی، وزٹنگ پروفیسر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا:
لیکچر کا لنک:

3- ڈاکٹر خالد محمود، پروفیسر رفاہ یونیورسٹی:
لیکچر کا عنوان: اسلامی علوم میں تحقیق کی اہمیت
لیکچر کا لنک:

4- ڈاکٹر ارشد اسلام، ریتائرڈ پروفیسر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا:
لیکچر کا عنوان: تحقیقی خطۃ البحث (Research Proposal) کیسے لکھیں؟
لیکچر کا لنک:

5- ڈاکٹر عبدالرزاق خان نیازی، پروفیسر رفاہ یونیورسٹی فیصل آباد:
لیکچر کا عنوان: اسلامی تعلیم اور تہذیبی بقاء، مسلم نوجوانوں کا کردار
لیکچر کا لنک:

6- ڈاکٹر عبدالعزیز مالک، پروفیسر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد:
لیکچر کا عنوان: تحقیقی آرٹیکل کیسے لکھیں اور جرنل میں کیسے جمع کروائیں؟
لیکچر کا لنک:

7- ڈاکٹر عبدالرزاق خان نیازی، پروفیسر رفاہ یونیورسٹی فیصل آباد:
لیکچر کا عنوان: اسلامی تعلیم اور تہذیبی بقاء، مسلم نوجوانوں کا کردار
لیکچر کا لنک:

8- ڈاکٹر عمر فاروق راشد، اسسٹنٹ پروفیسر القادر یونیورسٹی:
لیکچر کا عنوان: مدرسہ کے فارغ التحصیل طلباء کے لیے اعلیٰ تعلیم کی اہمیت، مواقع اور حکمت عملی
لیکچر کا لنک:

8- ڈاکٹر عمر فاروق راشد، اسسٹنٹ پروفیسر القادر یونیورسٹی:
لیکچر کا عنوان: مدرسہ کے فارغ التحصیل طلباء کے لیے اعلیٰ تعلیم کی اہمیت، مواقع اور حکمت عملی
لیکچر کا لنک:

9- ڈاکٹر عارف صدیقی، موٹیوایشنل ٹرینر:
لیکچر کا عنوان: اسلامی قیادت کا تصور
لیکچر کا لنک:

10- ڈاکٹر حافظ محمد حسین، پروفیسر الحمد یونیورسٹی:
لیکچر کا عنوان: مستقبل کے قائدین: مدرسہ کے فارغ التحصیل طلباء کے لیے کیریئر کونسلنگ کیسے کریں
لیکچر کا لنک:

11- ڈاکٹر حافظ محمد حسین، پروفیسر الحمد یونیورسٹی:
لیکچر کا عنوان: تعلیمی اداروں میں ملازمت کے لیے درخواست کیسے دیں؟
لیکچر کا لنک:

12- مفتی خالد محمود، سرپرست عالمی مجلس مفتیانِ کرام:
لیکچر کا عنوان:عالمی مجلس مفتیانں کرام کا تعارف
لیکچر کا لنک:

13-ڈاکٹر بختاور شیخ صاحبہ، سی ای او عائشہ مائینڈ کئیر سینٹر فیصل آباد
لیکچر کا عنوان:علماء کرام اور نفسیاتی صحت
لیکچر کا لنک:

14-ڈاکٹر عمران ساجد صاحب، اسسٹنٹ پروفیسر یو ای ٹی لاہور
لیکچر کا عنوان:تحقیق میں حوالہ جات کی اہمیت اور طریقہ کار
لیکچر کا لنک:

15-ڈاکٹر ابرار صاحب، سی ای او خان ٹیک آن لائن
لیکچر کا عنوان:تحقیق میں حوالہ جات کا جدید طریقہ کار
لیکچر کا لنک:

16 -ڈاکٹر ادریس آزاد صاحب, فلسفہ اور منطق کے استاذ، شاعر
لیکچر کا عنوان:اقبالؒ کا روحانی تجربہ اور قرآنی باز گشت
لیکچر کا لنک:

17 -ڈاکٹر کاشف سہیل ملک صاحب،ماسٹر ٹرینر انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل ڈیویلپمنٹ IIUI
لیکچر کا عنوان:قرآن جدید دور کی ٹیکنالوجیز اور مسلمان کا کردار
لیکچر کا لنک:

18 -مفتی اکمل جمال صاحب، رفیق دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی
لیکچر کا عنوان: علم حدیث کی روایت
لیکچر کا لنک:

19 -مفتی ابراہیم عیسیٰ صاحب، رفیق و استاذ جامعہ دارالعلوم کراچی و چئیرمین UBL
لیکچر کا عنوان: اسلامک بینکنگ
لیکچر کا لنک:

شعبہ علمی مشغولیت میں یونیورسٹی داخلہ شدگان کے آرٹیکل مسابقہ

مدرسہ ڈاٹ-پی-کے، شعبہ یونیورسٹی سٹڈیز علمی مشغولیت کے تحت ملکی و غیر ملکی یونیورسٹیز کے اسلامک سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ میں زیرِ تعلیم طلباء و طالبات کے مابین وقتاً فوقتاً ریسرچ آرٹیکل لکھوانے کے مسابقے کروائے جاتے ہیں۔ انعام کے طور پر معیاری آرٹیکلز کو بطورِ انعام کے ادارے کی جانب سے مختلف معیاری جرنلز میں شائع کروایا جاتا ہے۔

1- آرٹیکل کا عنوان: عقیدہ ختمِ نبوت کے تہذیبی پہلو اور مسلم امہ کی ذمہ داریاں
نام طالب علم: مولانا شکیل محمد حقانی (M.Phil Scholar, Department of Islamic Thought, History and Culture, Allam Iqbal Open University, Islamabad)
آرٹیکل لنک:

2- آرٹیکل کا عنوان: اللہ تعالیٰ کی طرف غلط منسوب کردہ اسماء کا علمی و تحقیقی جائزہ
نام طالبہ: محترمہ انعم زیدی (M.Phil Scholar, Department of Aqeedah and Philosophy, International Islamic University Islamabad)

آرٹیکل لنک

3- آرٹیکل کا عنوان: سيدنا شعيب عليه السلام ورسالاته المتعددة: دراسة تحليلة لاختلاف أوصاف ومهلكات قومه في ضوء القرآن
– نام طالب علم: Abdul Majeed
PhD Candidate, Department of Qur’an and Sunnah Studies
International Islamic University Malaysia (IIUM)
آرٹیکل لنک

4- آرٹیکل کا عنوان: تفسیرمعارف القرآن و تفسیر بیان القرآن کے احکامی تفسیری ادب کا تجزیاتی و ادبی مطالعہ
– نام طالبہ: M.Phil Scholar, Department of Quran & Tafseer, Islamia University of Bahawalpur
آرٹیکل لنک

5- آرٹیکل کا عنوان: ماحولیاتی توازن کے متعلق حدیث “لا ضرر ولا ضرار” کا موضوعاتی مطالعہ
– نام طالب علم: Muhammad Ajmal
MPhil, Shifa Tameer e millat Department of Islamic Studies Seerah
program
آرٹیکل لنک

6- آرٹیکل کا عنوان: خلع اور تنسیخ نکاح سے متعلق فیملی کورٹ کے فیصلوں کا شرعی جائزہ
– نام طالب علم: Hafiz Babar Hussain Satti
MPhil Resarch scholar, Institute of Islamic Studies & Shari’a Muslim youth University Islamabad
آرٹیکل لنک

7- آرٹیکل کا عنوان: تفردات ابن عطية – رحمه الله – في تضعيف الأقوال في تفسيره المحرر الوجيز
– نام طالبہ: امِ کلثوم
(M.phil Scholar, of tafseer and Quranic science, International Islamic university, Islamabad)
آرٹیکل لنک

8-آرٹیکل کا عنوان: خلع وتنسیخ نکاح سےمتعلق فیملی کورٹ کے فیصلے:اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تجزیاتی مطالعہ
طالب علم کا نام: محمد رحمان (Muhammad Rahman
(Ms Scholar, Bahria University E8, Islamabad)
آرٹیکل لنک

9-آرٹیکل کا عنوان: الذبيح ابن ابراهيم في النص القرآني: دراسة نقدية مقارنة بين الروايات التفسيرية والتاريخية
طالب علم کا نام: Abdul Majeed
(PhD Candidate, International Islamic University Malaysia)
آرٹیکل لنک

10-آرٹیکل کا عنوان: ووکل ساؤنڈز کا بطور موسیقی استعمال
طالبہ کا نام: Anam Zaidi
PhD Scholar, International Islamic University Islamabad)
آرٹیکل لنک

11-آرٹیکل کا عنوان: اسلامی بینکاری میں اجارۂ منتہیٰ بالتملیک قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی شرعی اصولیّت اور عملی تطبیقات کا تنقیدی جائزہ
طالب علم  کا نام: Syed Zia Ud Din
PHD schooler, international Islamic University Malaysia)
آرٹیکل لنک